the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)آج ٹی آر ایس قائدین نے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی اور ٹی آر ایس قائدین کے وفد نے اس جماعت کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں ایک مکتوب حوالہ کیا۔ اور



تشکیل تلنگانہ پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ٹی آر ایس قائدین نے حیدرآباد کو مزید ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ 90فیصد ٹی آر ایس قائدین ٹی آر ایس کو کانگریس میں ضم کرنے کی مخالفت کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.